ہتھ لیوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولہا دلہن کے ہاتھ ملا دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولہا دلہن کے ہاتھ ملا دیتے ہیں۔